empty
 
 
15.06.2015 12:51 PM
اہم کرنسیی پئیرز کا 15 جون 2015 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : پئیر میں ابھی بھی خرید کا سگنل اور یہ توقع کرنا بہتر ہے قیمت مزید اوپر کی جانب جائے گی اور 1350۔1 اور 1400۔1 کے ریزسٹنس لیولز ٹیسٹ کرے گی – کیونکہ گزشتہ ہفتہ 1350۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ ہوا تھا 1150۔1 کے لیول سے اوپر کی مسلسل موو صورتحال کو بُلش کردے گی

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یہ بئیرز مارکیٹ ہے قطع نظر اس بات کے کہ پہلے ہونے والی بُلز اور بئیرز کی کشمکش نے بہت ذیادہ اتار چڑھاو بنایا تھا – گزشتہ ہفتہ قیمت نے کئی مرتبہ 9250۔0 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کیا تھا لیکن اس کو نیچے کی جانب توڑنے میں ناکام رہی تھی اس ہفتہ سپورٹ لیول کو نیچے کی جانب ٹوٹ جانا چاھیے تاکہ بئیرش آووٹ لووک مزید مضبوط ہوسکے – اگر ایسیاء نہیں ہوتا تو بُلش بریک آوٹ کا واضح امکان ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل فی الوقت مضبوط ہے اور یہ اس ہفتہ 5700۔1 کے ڈسٹریبوشن لیول تک جاسکتا ہے بہرحال اس ہفتہ یا اس ماہ کے اختتام پر ایک واضح کمزور ہوسکتی ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : بُلز کی کوشش کے باوجود یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر قلیل مدتی تناظر میں بئیرش ہے – صرف ایک چیز جو کہ بئیرش آووٹ لووک کو ختم کرسکتی ہے وہ یہ ہے کہ قیمت 00۔125 کے سپلائی لیول سے اوپر چلی جائے – بصورت دیگر ہفتہ کے ذیادہ تر حصہ میں بئیرش آووٹ لووک درست رہے گا

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : اس کراس میں اہم رجحان بُلش ہے لیکن حالیہ پرائس ایکشن مارکیٹ میں جاری رجحان کے لئے ایک خطرہ ہے – اس ہفتہ یا اگلے ہفتہ اس کراس میں واضح موو کا انحصار اس بات پر ہے کہ یورو میں کیا ہورہا ہے لہذا اگر یورو میں بڑی کمزوری ہوتی ہے تو یہ کراس مشکل سے دوچار ہوگا

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback