empty
 
 
26.06.2015 12:47 PM
یورو/ یو ایس ڈی کا 26 جون 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

مضبوط ریزسٹنس 1322۔1 اور سپورٹ لیول 1161۔1 کے لیول پر موجود ہے {ہفتہ وار ڈبل باٹم} – آج ہم کمزور ریزستنس سے اوپر 1220۔1 کے لیول پر بریک آوٹ دیکھیں گے – لہذا سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 1160۔1 اور 1220۔1 کے لیول کے درمیان موجود ہے – آج کی رینج 120 پپس کی ہوگی کہ اگر پئیر کمزور ریزسٹنس 1220۔1 کے لیول پر ہوجاتا ہے- اسی طرف رجحان 1220۔1 کے لیول پر بُلش مارکیٹ بنائےگا جو کہ ایچ ون ٹائم فریم میں ہوگا – لہذا 1215۔1 کے لیول سے اوپر مزید اوپر 1263۔1 کے لیول پر ہدف ہوگا اور اگر آج یہ 1263۔1 کا لیول توڑ لیتا ہے تو یہ آج 1322۔1 کے لیول کی جانب جائے گا بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اگر اپ 1220۔1 کے لیول سے نیچے خرید کرتے ہیں تو آپ کو سٹاپ لاس لیول آخری بئریش ویوو سے نیچے 1166۔1 کے لیول پر لگانا چاھیے

مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 1322۔1 کے لیول پر موجود ہے اور سپورٹ لیول

نوٹس

متوقع ہائی لیولز : 1322۔1

پیوٹ : 1215۔1

متوقع کم ترین لیول : 1160۔1

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback