empty
 
 
03.07.2015 01:44 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 03 جولائی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب جارہا ہے اور 5459۔1 کے لیول پر ایک مضبوط سپورٹ بنا رہا ہے – یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ یہ سپورٹ لیول 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ایچ 4 چارٹ میں ہے لہذا 5460۔1 کا لیول بُلش مارکیٹ کی تصدیق کرے گا - مزید یہ کہ سابقہ تجارتی موقع کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی 5460۔1 اور 5713۔1 کے لیول کے لیولز کےدرمیان موو کررہا ہے - جیساء کہ یہ معلوم یہ کہ اگر پئیر اوپر جارہا ہوتو اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ جی بی پی اوپر کی جانب اور یو ایس ڈی نیچے کی جانب آرہا ہے اسی حوالے سے یہ ممکنہ طور 5460۔1 کے لیول پر بُلش موقع بنائے گا کیونکہ ہفتہ وار سپورٹ 1 انے والے گھنٹوں میں مضبوط سپورٹ کے طور پر کام کرے گی – لہذا یہ 5460۔1 کے لیول سے اوپر خرید کا موقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 5666۔1 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ کو ٹیسٹ کرسکے - اس کے علاوہ اگر قیمت اس لیول کو توڑ لے تو یہ 5713۔1 کے لیول کی جانب جائے گی بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے جو کہ 5766۔1 کے لیول سے اوپر سے اوپر ہونا چاھیے - اسی طرح ہمیں یہ توقع ہے کہ مارکیٹ 5541۔1 کے لیول پر بئریش مارکیٹ بنائے گی – مزید یہ کہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اج کی رینج کم و بیش 110 پپس کی ہوگی – 5541۔1 کے لیول پر سیل کی جانی چاھیے جس کا پہلا ہدف 5503۔1 کا لیول ہوگا جو کہ ہفتہ وار سپورٹ کو ٹیسٹ کرنے کے لئے 5460۔1 کے لیول کی جانب جائے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback