empty
 
 
03.07.2015 05:13 PM
جی بی پی / یو ایسڈی کے 3 جون 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

مارچ کی 2 تاریخ کو سابقہ ڈیلی چینل کی لوئیر لمٹ پر بئیرش بریک آوٹ ہوا تھا جس کے مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ میں اضافہ دیکھا گیا تھا یہ کہ 4950۔1 – 5000۔1 کے لیول سے نیچے کی موجودی مزید تنزلی کو 4700۔1 کے لیولز کی جانب بنائے گا

اس کے کچھ دیر بعد بئیرش رجحان 4550۔1 کے لیول کی جانب گیا تھا جہاں لوئیر ڈیلی باٹم نے جگہ بنائی تھی {جس کے جاری بُلش سوئنگ بنی} تھی یہ کہ 5060۔1 کے لیول سے اوپر کا ڈیلی کلوز نے اگلے اہداف 5400۔1 اور 5450۔1 کو ظآہر کیا تھا جہاں 29 اپریل کو عارضی بئیرش پُل بیک ہوا تھا

اگلی بُلش سوئنگ 5750۔1 – 5800۔1 کے لیولز تک بنی ہے جس سے ایک درست سیل کی انٹری بنی ہے 5450۔1 کے لیول پر حتمی بئیرش ہدف حاصل ہوا تھا

موجودہ ہائیر باٹمز 5200۔1 کے لیول کے گرد بنے ہیں اس بُلش سوئنگ سے مضبوط بُلش دباو 5800۔1 کے ریزسٹنس لیول کے گرد بنا ہے اوراسی وجہ سے 5800۔1 کے لیول پر ریزسٹنس عارضی طور پر ٹوٹ گئی ہے – لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی بُلز 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول کی جانب گئے ہیں جو کہ 5900۔1 کے لیول پر موجود ہے

خطرہ مول لینے والے تاجران کہ جنہوں نے 5900۔1 – 5930۔1 کے لیولز کے گرد سے درست سیل کی انٹری کی تھی وہ نفع میں چل رہی ہے

یہ بات نوٹ کریں کہ 5780۔1 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے کہ جس نے پہلے 15 مئی اور اب 29 جون کو درست سیل کی انٹری فراہم کی تھی

جب کہ دوسری طرف 5555۔1 کا پرائس لیول ایک اہم ڈیمانڈ لیول ہے جو کہ ظاہر ہونے والی اپ ٹرینڈ لائن بھی ہے

خرید کی انٹری 5560۔1 کے لیول پر بن سکتی ہے ایس ایل کو 5500۔1 کے لیول سے نیچے بطور ڈیلی کلوز ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback