empty
 
 
17.07.2015 02:26 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 17 جولائی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کا ایچ 4 چارٹ میں 6562۔0 کے لیول تنزلی کے عمل کا شروع ہونا متوقعع ہے یہ ممکنہ طور پر 6498۔0 کے لیول پر ڈبل باٹم بنائے گا لہذا کیوی 6490۔0 کے لیول کی بریک کے بعد مضبوطی کے اشارے دے گا لہذا قلیل مدتی تناظر میں یہ 00 فیبوناسی لیول ایچ 4 چارٹ میں ہے {6490۔0} جس کا پہلا ہدف 6480۔0 کا لیول اور پھر 6452۔1 کا لیول ہوگا تاکہ نیاء ڈبل باٹم بنا سکے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 6452۔0 کا لیول مضبوط سپورٹ بنائے گا لہذا یہ پرافٹ لینے کے لئے ایک اچھا لیول ہوگا - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ یہ لیول ہفتہ وار ڈبل باٹم بھی ہے - مزید یہ کہ اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6452۔0 کا لیول توڑتا ہے تو یہ مارکیٹ 6405۔0 کے لیول کی جانب نیچے آئے گی تاکہ بئیرش صورتحال لے سکے

This image is no longer relevant

جون 17 کے 2015 کے لئے کا این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ

ہمیں 6550۔0 اور 6474۔0 کے لیولز کے درمیان کی ڈیلی رینج کی توقع ہے

سپورٹ لیول 6442۔0 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیول 6550۔0 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback