empty
 
 
07.08.2015 03:27 PM
سونے کا 07 اگست 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائرہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا اوپر کی اجنب تجارت کررہا ہے - بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 70۔1094 کا لیول ٹیسٹ ہوا ہے ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم کمزور اور مختصر رئیل باڈی دیکھ سکتے ہیں میں نے مضبوط تجارتی رینج 00۔1077 {سپورٹ} اور 00۔1108 کے لیولز کے درمیان حاصل کی ہے - سپورٹ لیول کے گرد سونے میں سیل نقصان کا سبب ہوسکتی ہے تو مزید سمت کے تعین کے لئے تجارتی رینج کے بریک آوٹ کا انتظار کیا جانا چاھیے ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق کم بیک گروانڈ میں کمزور سپلائی اور خریداروں کی جانب سے کمزور ردعمل دیکھ سکتے ہیں جو کہ سیل کے اس موقع پر پُر خطر ہونے کی جانب ایک اشارہ ہے - میں نے 30 منٹ ٹائم فریم میں حالیہ آپ ورڈ لیگ سے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول لگائے تھے - 8۔61 فیصد کو 00۔1090 کے لیول حاصل کیا تھا جو کہ ابھی ٹیسٹ ہورہا ہے - رجحان ابھی بھی نیوٹرل ہے

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 00۔1092

آر 2 : 00۔1095

ار 3 : 00۔1099

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 65۔1084

ایس 2 : 00۔1082

آیس 3 : 00۔1078

تجارتی تجاویز : سونے میں الوقت سیل کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ قیمت سپورٹ لیول سے نزدیک ہے - مزید سمت کے تعین کے لئے تجارتی رینج کے بریک آوٹ کا انتظار کریں - خریدار کنٹرول میں ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback