empty
 
 
03.09.2015 07:39 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے 03 ستمبر 2015 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

کچھ ماہ قبل جب بُلز نے قیمت کو 6۔79 فیصد فیبوناسی لیو سے اوپر بھییجا تھا تو مارکیٹ خاصی اوور باٹ معلوم ہورہی تھی اسی وجہ سے قیمت 2650۔1 - 2680۔1 {سابقہ ہائی} سے اوپر رہنے میں ناکام رہی تھی جس کے نتیجے میں کامیاب لوئیر ہائی {ظآہر کئے گئے کنسولیڈیشن زون میں بنے تھے} اور اس سے مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ میں اضافہ ہوا تھا

یہ کہ 2300۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی فیکس ایشن نے 2000۔1 اور 1940۔1 کے لیول کی جانب راہ ہموار کی تھی {ظآہر کیا گیا ہفتہ وار آپ ٹرینڈ}

ان لیولز کے گرد بُلش سپورٹ بنی تھی - کامیاب ہائیر لوو حاصل ہوئے تھے - 2450۔1 اور 2500۔1 {سابقہ ٹاپ لیولز} پر بُلش دباو بنا تھا

جب کہ دوسری طرف سابقہ ہفتہ وار کینڈک سٹک بہت بُلش تھی اسی وجہ سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی تھی

یہ کہ 2770۔1 - 2800۔1 کے زون سے اوپر بُلش بریک آوٹ ہوا تھا

طویل مدتی بُلش اہداف 3270۔1 {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن } پر ہے جہاں بئیرش دباو بن سکتا ہے بُلز اس ہفتہ اس لیول کی جانب بڑھ رہے ہیں

بئیرش تصیحی موو 2750۔1 کے لیول کی {بریک آّوٹ لیول} تب تک متوقع کہ جب تک یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے بئیرش حالیہ فیبوناسی ایکس پینشن زون 3270۔1 - 3300۔1 کا تحفظ کررہے ہیں

جب کہ دوسری طرف 3050۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موجوفی اگلے سپورٹ لیول 2910۔1 اور پھر 2800۔1 کو عمل میں لائے گی جہاں لانگ ٹرم خرید کی انٹری کی توجیح بنتی ہے

تجارتی تجاویز

پچھلی مرتبہ کاونٹر ٹرینڈ سیل کی انٹری 3330۔1 کے لیول کے گرد کہیں بھی تجویز کی گئیں تھیں {فیبوناسی ایکس پینشن لیول 100 فیصد} ایس ایل کو 3400۔1 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے

محتاط تاجران جو کہ حالیہ بریک آوٹ زون {2800۔1 - 2750۔1} کی جانب بئیرش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ درست سیل کی انٹری بن سکے کیونکہ بریک آوٹ لیولز سے مضبوط سپورٹ بنائی ہے

سٹاپ لاس لیول کو 2700۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے ٹی پی یول 2850۔1 ، 2900۔1 اور اسی طرح 3200۔1 اور 3050۔1 کے لیول کی جانب ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback