empty
 
 
27.11.2015 07:09 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے 27 نومبر 2015 کے لئے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یہ کہ 2770۔1 – 2800۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ 15 جولائی کو دیکھا گیا تھا { گلابی رنگ میں ظاہر کیا گیا} ہے

طویل مدتی بُلش اہداف 3270۔1 {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} پر بنے تھے – بہرحال بُلز اس ریزسٹنس سے بھی اوپر گئے تھے جو کہ 23 ستمبر اور ابھی 12 نومبر کو بائی پاس ہوئے تھے

ایک واضح بئیرش منسوحی 3450۔1 کے لیول سے ہوئی تھی جہاں 4۔141 فیصد فیبوناسی ایکس پیشن لیول کم و بیش موجود ہے

بعد میں یکم اکتوبر کو 3270۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} بنی تھی جس کے خاصا بئیرش دباو دباو بنا تھا تاکہ قیمت اگلے سپورٹ لیولز 2910۔1 اور 2750۔1 کے لیولز کی جانب جاسکے جہاں طویل مدتی خرید کی انٹریز کی تجویز تھی

یہ کہ 3075۔1 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ ضروری ہے کہ مزید تنزلی 2930۔1 کے ابتدائی لیول تک ہوسکے ایک واضح بُلش منسوحی یہاں دیکھی گئی تھی

ایک اور بُلش موو 3270۔1 کے لیول {100 فیصد ایف ای} تک 4 نومبر کو ہوئی تھی فی الوقت ایک عارضی بُلش بریک آوٹ 3300۔1 کے لیول پر چارٹ میں 13 نومبرکو دیکھا گیا تھا

تب سے اب تک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر سائیڈ وے رینج {3300۔1 اور 3430۔1 کے درمیان کی رینج} میں موو کررہا ہے

یہ کہ 3300۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی قیمت کو اگلے ریزسٹنس لیول 3450۔1 تک لے جائے گی {0۔141 فیصد ایف ای} جہاں سیلز کی انٹریز کو نظر میں رکھا جانا چاَھیے

جب کہ دوسری طرف 3300۔1 کے لیول کا بئیرش بریک ڈآون {100 فیصد ایف ای} مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ میں اضآفہ کا سبب بنے گا

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو 3250۔1 کے لیول {100 فیصد ایف ای} سے نیچے کی یقنی کلوزنگ کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ اس پئیر میں سیل کی انٹری بن سکے

ایس ایل کو 3370۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

ابتدائی ٹی پی لیولز 3150۔1 اور 3080۔1 کے لیولز پر ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback