empty
 
 
08.02.2016 04:38 PM
سونے کا 08 فروری 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے – جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 86۔1182 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے جو کہ بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ہے – انٹر ڈے قلیل مدتی رجحان اضافہ کا ہے – ڈیلی ٹائم فریم میں ذیادہ حجم کے ساتھ آپ ورڈ بار نوٹ کی جاسکتی ہے – مارکیٹ میں ڈیمانڈ ابھی بھی موجود ہے – لہذا سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے – ہمارا دوسرا ٹیک پرافٹ لیول 00۔1182 حاصل ہوگیا ہے اگر قیمت 00۔1190 کا لیول توڑ لیتی ہے تو ہم 00۔1224 کے لیول {ڈیلی ریزسٹنس} کو ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں – ون ایچ ٹائم فریم میں مضبوط اضآفہ کا رجحان ہے اور قیمت تمام اہم ایم ایز سے اوپر ہے – چونکہ لوئیر ٹائم فریمز کے مطابق قیمت اضآفہ کے رجحان میں ہے لہذا ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 20۔1171

آر 2 : 15۔1173

آر 3 : 30۔1176

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 95۔1164

ایس 2 : 95۔1164

ایس 3 : 90۔1159

تجارتی تجاویز : ریزسٹنس کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں جس کے بعد قیمت کے کم ہونے پر خرید کریں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback