empty
 
 
12.02.2016 07:56 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 12 فروری 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پیئر کی موو قابل بحث تھی کیونکہ اس نے اس ابھی تک ایک کمزور چینل میں موو کی ہے – مارکیٹ کے عدم استحکام کے اشارے دئیے ہیں – سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 6564۔0 اور 6747۔0 کے لیول کے درمیان موو کررہی ہے – ڈیلی ریزسٹنس اور سپورٹ ایریا بلترتیب 6747۔0 اور 6564۔0 کے لیول ہیں – اسی تناظر میں اس ایریا میں آڈرز دیتے ہوئے احتیاط کی جانی بہتر ہے لہذا ہم تب تک انتظآر کریں گے کہ جب تک سائیڈ وے چینل مکمل نہ ہوجائے – ایچ 4 چارٹ میں قیمت کا لیول 6747۔0 ایک اہم ریزسٹنس زون ہے – لہذا اس بات کا امکان ہے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب موو کرے گا اور تنزلی کا نظام تصیحی معلوم نہیں ہوتا – آج کا ریزسٹنس لیول 6747۔0 پر ہے – لہذا 6747۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 6564۔0 کا لیول ہوگا تاکہ کل کا باٹم ٹیسٹ کرسکے – مجموعی صورتحال میں جب تک قیمت 6747۔0 کے لیول سے نیچے ہے ہم بئیرش صورتحال کو ہی فوقیت دیں گے – مزید یہ کہ اگر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6747۔0 کے لیول پر بریک کرتا ہے تو مارکیٹ مزید 6473۔0 کے لول تک نیچے آئے گی سٹاپ لاس لیول لگانا بہتر رہے گا لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ دوسری ریزسٹنس سے اوپر 6817۔0 کے لیول پر لگایا جائے

انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

آر 3 : 6880۔0

آر 2 : 6817۔0

آر 1 : 6747۔0

پی پی : 6664۔0

ایس 1 : 6564۔0

ایس 2 : 6473۔1

ایس ٰ3 : 6410۔0
This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback