empty
 
 
25.03.2016 09:23 AM
اہم تجارتی کرنسی پئیرز کا 25 مارچ 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : اگرچہ اس ماہ ابھی تک پئیر بئیرش ہی رہا ہے – 1050۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی موو آسانی کے ساتھ بُلش اوٹ لووک کو ختم کردے گا – جب تک قیمت سپورٹ لیول سے اوپر ہے مارکیٹ میں احتیاط بہتر ہے جب قیمت 1050۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے جائے گی مارکیٹ میں سیل کا سگنل بنے گا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : اس کرنسی پئیر میں بننے والی صورتحال کو بہتر طور پر اس طرح بنیان کیا جاسکتا ہے کہ تنزلی کے رجحان میں ریلی بن رہی ہے ای ایم اے 11 ای ایم اے 56 سے نیچے ہے جب کہ ویلیم فیصد رینج پریڈ 20 اوور باٹ ریجن میں ہے – اس کا مطلب یہ ہے کہ جب تک بئیرش رجحان ختم نہیں ہوجاتا تب تک اتار چڑھاو کا عمل جاری رہے گا

This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایسڈی : جمعرات 24 مارچ 2016 کو کیبل نے ایک اضافہ کا باونس بنایا تھا جو کہ تنزلی کے رجحان کے تناظر میں تھا بہرحال اضافہ کا یہ باونس ایک عمومی تصیح کی صورت میں لیا جانا چاھیے کیونکہ توقع یہ ہے کہ قیمت مزید نیچے کی جانب جائے گی {جو کہ حالیہ قیمت کو ایک اچھی ڈیل بنائے گا} چارٹ میں موجود بئیرش تصیحی انداز اس امر کی تصدیق کرتا ہے

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی / جے پی وائے میں بُلز کی مسلسل کوشش سے مارکیٹ میں خرید کا سگنل بنا ہے – چارٹ میں موجود پرائس ایکشن نے قدرے بُلش امکانب بنایا ہے اگرچہ مارکیٹ فی الوقت مستحکم معلوم نہیں ہوتی ہے – توقع یہ کہ آج یا اگلے ہفتہ 00۔113 اور 50۔113 پر موجود سپلائی لیولز ٹیسٹ کرے گی

This image is no longer relevant


یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے پئیر فلیٹ مارکیٹ میں ہے اور جلد یہاں بریک آوٹ ہوگا جو کہ ممکنہ طور پر بُلزکی حمایت میں ہوگا قیمت پر اگر نظر ڈالی جائے تو یہ اندازہ ہوتا ہے کہ بُلز کے ابھی ہمت نہیں ہاری کہ قیمت کو اوپر کی جانب لے جائیں – جب کہ آج کم تجارتی حجم ہوسکتا ہے جب کہ اگلے ہفتہ مضبوط تجارتی موو بنے گی

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback