empty
 
 
24.06.2016 09:30 AM
اہم تجارتی کرنسی پئیرز کا 24 جون 2016 کے لئے ڈیلی تجزیہ


یورو / یو ایسڈی : یورو / یو ایسڈی نے 4 آوور چارٹ میں بُلش تصدیقی انداز ہے ای ایم اے 11 ای ایم اے 56 سے اوپر ہے اور ویلیم فیصد رینج پریڈ 20 ابھی اوور باٹ زون میں ہے - قیمت کا ہدف 1400۔1 اور 1500۔1 کے لیولز ہوسکتے ہیں بہرحال آج کیبل پر اثر انداز ہونے والی صورتحال یورو / یو ایس ڈی پر بھی اثر انداز ہوگی جو کہ واضح اضافہ یا واضح تنزلی کا سبب ہوگی

This image is no longer relevant

یو ایسڈی / سی ایچ ایف : یہ کرنسی پئیر فلیٹ ہے لیکن ایک واضح بریک آوٹ جلد ہوسکتا ہے جس کا انحصار یورو / یو ایس ڈی میں بننے والی صورتحال پر ہوگا - اگر یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب جاتا ہے تو یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب آئے گا اور اسی طرح یہ صورت اس کے برعکس بھی ہوسکتی ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : اس ہفتہ جی بی پی / یو ایسڈی مین 450 پپس کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ جمعرات کے روز بُلش رہی ہے لیکن اج کی موو کا انحصار برایگزٹ / بی رمین ووٹ پر ہوگا - بی رمین سے جی بی پی / یو ایس ڈی مین آج یا اگلے ہفتہ 300 پپس کی موو دیکھی جاسکے گی جب کہ برایگزٹ سے جی بی پی پئیرز میں مضبوط سیل کا دباو بنے گا جو کہ صرف جی بی پی / یو ایس ڈی میں ہی نہیں ہوگا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : پئیر نے کل ریلی کی تھی جو کہ 200 پپس اوپر کی جانب گیا تھا اور 00۔106 کا لیول اس نے ٹیسٹ کیا ہے - 00۔107 کے سپلائی لیول سے اوپر کی موو ایک نیاء بُلش سگنل دے گا لیکن ایساء کرنے میں ناکامی سے بئیرش موو بنے گی جو کہ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ حالیہ ریلی صرف شارٹ پوزیشن لینے کا ایک موقع تھی

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : اس کراس نے 23 جون 2016 کو ایک واضح ریلی کی تھی - ابھی ای ایم اے 11 ای ایم اے 56 سے اوپر ہے {اس نے اوپر کی جانب کراس کیا ہے} جب کہ آر ایس ائی 14 کا لیول 50 کے لیول سے اوپر ہے - قیمت کا اوپر کی جانب جانا متوقع ہے یہاں تک لے برایگزٹ کا اثر ہوجائے جو کہ ایک بڑا پُل بیک کرے گا

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback