empty
 
 
25.10.2016 02:37 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 25 اکتوبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر اوپر کی جانب تبدیل ہورہا ہے اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے - جب کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج سے 50 پریڈ کو اوپر کی جانب کراس کیا ہے اور آر ایس ائی 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے - برطانوی پاونڈ نے امریکی ڈآلر کے مقابلہ میں سیشن کا کم ترین لیول 2182۔1 حاصل کیا ہے لیکن 2235۔1 کے لیول سیٹ ہونے میں کامیاب رہا ہے جو کہ سابقہ سیشن کے کم ترین لیول 2233۔1 کے لیول میں بلند لیول ہے - تاجروں کی نظر جمعرات کے روز جاری ہونے والی برطانوی جی ڈی پی رپورٹ پر ہے جو کہ جون کے بر ایگزٹ ووٹ کے بعد کی پہلی رپورٹ ہوگی کہ معیشت کے کس طرح کام کیا ہے

جب کہ 00۔127 کا لیول نیچے کی جانب ٹّوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ 90۔127 اور 15۔128 کے لیولز تک متوقع ہے

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 90۔127 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 15۔128 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 65۔126 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 35۔126 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 00۔127 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

127.90, 128.15, 128.70

سپورٹ لیولز

126.65, 126.35, 125.25

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback