empty
 
 
21.11.2016 03:01 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 21 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


جب تک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6860۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے مزید بلش موو 7400۔0 کے لیول یعنی موجودہ چینل کی اپر لمٹ تک متوقع ہے

اگست اور ستمبر کے دوران 7250۔0 سے 7350۔0 کے لیولز کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج بنی تھی

بعد میں اکتوبر کی 20 تاریخ کو کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } کے لیول سے ایک عارضی ریزسٹنس کا کام کیا تھا جس سے 7100 ۔0 کے لیول کی جانب بئیرش موو بنی تھی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ } ہے

یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد 28 اکتوبر کو بُلش ریکوری عمل میں آئی تھی - لہذا ڈبل باٹم انداز چارٹ میں بنا تھا

یہ کہ 7250۔0 کے لیول اور 7350۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ریورسل انداز متوقع ہدف 7450۔0 کے لیول کی جانب بُلش موو کے لئے درکار تھی

بہرحال بئیرش تبدیلی کے واضح اشارے پرائس رینج کی اپر لمٹ {7350۔0} کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے

یہ کہ 7250۔0 کے لیول {موجودہ رینج کی لوئیر لمٹ} کا بئیرش بریک ڈاون مارکیٹ کی بئیرش موو میں اضآفہ کا سبب بنا ہے جس سے 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والے حالیہ باٹم} کی جانب مارکیٹ گئی ہے جو کہ ٹوٹ گیا ہے

یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 6950۔0 کے لیول {خرید کا زون}کی جانب لے جائے گی جہاں ایک درست خرید کی انٹری کے لئے بُلش واپسی ہوسکتی ہے ایس ایل کو 6900۔0 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے

جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کے لیول کی جانب کا بُلش پُل بیک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی میں سیل کے نظر میں رکھنا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback