empty
 
 
24.04.2017 01:45 PM
اہم تجارتی کرنسی پئیرز کا ڈیلی تجزیہ برائے 24 اپریل 2017

یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی میں گزشتہ ہفتہ اضافہ ہوا تھا اور 0750۔1 کے ریزسٹنس لیول تک گئی تھی جب کہ 0800۔1 کا لیول اوپر کی جانب ٹوٹ نہیں جاتا بُلش موو اتنی مضبوط تصور نہیں ہوگی کہ مارکیٹ میں بُلش تصدیقی انداز بنا سکے - جمعہ کے روز متوقع ہے بئیرش تصیح سے کم قیمت پر لانگ پوزیشن کا ایک اچھا موقع بنا تھا کیونکہ یورو / یو ایس ڈی اور دوسرے یورو پئیرز کا اس ہفتہ مزید اوپر جانا متوقع ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : طویل مدتی تناظر میں یہ تجارتی انسٹرومنٹ نیوٹرل ہے اور قلیل مدتی تناظر میں بئریش ہے - اس ماہ قیمت آخر کار 9900۔0 اور 0100۔1 کے ریزسٹنس لیولز سے اوپر جاسکتی ہے 0000۔1 کے نفسیاتی لیول سے اوپر کی موو قلیل مدتی بُلش سگنل بنائے گی جب کہ اس سے نیچے کی موو قلیل مدتی بئریش سگنل بنے گا - طویل مدتی تناظر میں کسی بھی واضح رجحان کے لئے قیمت کا 0100۔1 کے ریزسٹنس لیول یا 9900۔0 کے سپورٹ لیول سے نیچے جانا ضروری ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : گزشتہ ہفتہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں 370 پپس اضآفہ کی موو بنی تھی اور یہ نے گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر سائیڈ وے جانے سے قبل 2900۔1 کا ڈسٹریبیوشن لیول ٹیسٹ کیا تھا - سائیڈ وے موو نے بُلش موو کے لئے قدرے توقف بنایا ہے اور قیمت کا اس ہفتہ مزید اوپر جانا متوقع ہے - قیمت یہ 2850۔1 ، 2900۔1 اور 2950۔1 کے ڈسٹریبیوشن لیولز تک جاسکتی ہے دوسرے جی بی پی پئیرز میں بھی صورتحال بئیرش ہی ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : پئیر میں قلیل مدتی تناظر میں جمود کی صورتحال بنی ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کے تناظر میں ہے - یہ مرحلہ اس ہفتہ کے اختتام پر ختم ہوسکتا ہے اور قیمت مزید نیچے جاسکتی ہے - جس سے یہ 50۔108 اور 00۔108 کے ڈیمانڈ لیولز تک جائے گی - اس ہفتہ جے پی وائے پئیرز میں صورتحال بئریش ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : تنزلی کے رجحان میں تناظر میں پئیر نے 00۔115 کے ڈیمانڈ زون سے اضآفہ کیا ہے اور 50۔117 کے سپلائی زون تک گیا ہے {یہ 250 پپس سے ذائد کی موو} ہے - قیمت نے جمعہ کے روز کچھ بئریش ریٹریسمنٹ حاصل کی تھی اور چونکہ جے پی وائے پئیرز میں صورتحال بئیرش ہے لہذا شارٹ پوزیش بہتر ہے - اس ہفتہ قیمت کو 00۔116 اور 50۔115 اور 00۔115 کے ڈیمانڈ زون تک جانا متوقع ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback