empty
 
 
02.06.2017 05:02 PM
اہم کرنسیی پئیرز کا تجزیہ برائے 02 جون 2017

یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی کئی مرتبہ 1250۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کرنے کے لئے اوپر گیا ہے لیکن اس کو اوپر کی جانب توڑنے میں ناکام رہا ہے - بُلش رجحان ابھی بھی قائم ہے اگرچہ اس ماہ مارکیٹ میں کچھ اہم پُل بیک ہوسکتے ہیں - ریزسٹنس لیول آخر کار ٹوٹ سکتا ہے اور قیمت 1300۔1 پر ریزسٹنس لیول کو ہدف کرسکتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یہاں قیمت تنزلی کے رجحان کے تناظر میں کنسولیڈیٹ کررہی ہے اور یہ مارکیٹ میں موجود صورتحال ہے - مزید بئیرش موو ممکن ہے خصوصا کہ جب تک یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب جارہا ہے یورو / یو ایس ڈی آخر کار نیچے کی جانب جاسکتا ہے اور تب ہی یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اوپر کی جانب جائے گا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل میں واضح طور پر اتار چڑھاو کی موو ہے اور قلیل مدتی تناظر میں کوائی واضح سمت نہیں ہے - ای ایم اے 11 اور 56 اور آر ایس ائی پریڈ 14 ملے جُلے سگنل دیکھا رہی ہے - لہذا بہتر یہ ہے کہ فی الوقت مارکیٹ سے دور رہا جائے یہاں تک کہ کوئی واضح سگنل بن جائے یہ صورتحال اس ہفتہ کے اختتام سے قبل یا اگلے ہفتے کے آغاذ میں بن جائے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : پیر سے بدھ تک اس پئیر نے کنسولیڈیٹ کیا تھا اور جمعرات کے روز اوپر گیا تھا یہ کوئی بڑا بریک آوٹ نہیں تھا لیکن یہ بُلش رجحان قائم کرسکتی ہے کہ اگر قیمت 200 پپس اوپر کی جانب چلی جائے - آر ایس آئی پریڈ 14 کا لیول پہلے ہی 50 کے لیول سے اوپر ہے اور ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے اوپر ہے اور بُلش سگنل بنا رہی ہے - بہرحال بُلش موو جون میں کسی وقت ختم ہوسکتی ہے کیونکہ مارکیٹ میں اہم پُل بیک ہوسکتا ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے میں بُلش سگنل بنا ہے قیمت 50۔123 کا ڈیمانڈ زون ٹیسٹ کرنے کے بعد 180 پپس اوپر گئی ہے - قیمت ابھی 00۔125 کے ڈیمانڈ زون سے اوپر ہے اور یہ 50۔125 کے سپلائی زون کی جانب جارہی ہے - 00۔126 کا سپلائی زون ٹیسٹ ہوسکتا ہے یہاں تک کہ مارکیٹ میں ایک اور متوقع پُل عمل میں آجائے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback