empty
 
 
04.08.2017 05:13 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 اگست 2017

This image is no longer relevant

کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا اور ابھی پئیر تنزلی کا شکار ہے اور قیمت کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا ہے - پئیر نے لوئیر ٹاپس اور لوئیر باٹمز کا تسلسل بنایا ہے جو کہ منفی صورتحال کا اشارہ ہے - ار ایس ائی 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے - نیچے آتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج ریزسٹنس کا کردار ادا کررہا ہے اور اس نے تنزلی کا رجحان بنائے رکھا ہے

لہذا جب تک 35۔145 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 90۔143 اور 35۔143 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں آتی ہے تو لانگ پوزیشن 35۔145 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 95۔145 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 35۔145 اور ٹیک پرافٹ لیول 90۔143 پر ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

145.90, 146.60,147.00

سپورٹ لیولز

143.90, 143.35,142.75.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback