empty
 
 
16.08.2017 03:51 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اگست 2017

This image is no longer relevant

کل کے تجزیہ کے مطابق بتائے جانے والے اہداف حاصل ہوئے تھے - جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے اور اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے لوئیر ٹاپس اور لوئیر باٹمز بنائے ہیں جو کہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے - نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت میں تنزلی متوقع ہے - آر ایس ائی انڈیکٹر ملی جُلی صورتحال کے ساتھ بئیرش ہے

مختصر یہ کہ جب تک 75۔142 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 70۔141 اور حتی کہ 20۔141 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 75۔142 سے اوپر پہلے ہدف 35۔143 کے لیول تک متوقع ہے

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 70۔141 اور ٹیک پرافٹ لیول 80۔142 تک متوقع ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

143.35, 143.75,144.35

سپورٹ لیولز

141.20, 140.50,140.00

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback