empty
 
 

“ہمر ٹو جیمی فیلو”

انسٹا فاریکس کمپنی سالانہ فاتح کے نام کااعلان کرتے ہو ئے خوشی محسوس کرتی ہے “ہمر ٹو جیمی فیلو”. اس گاڑی کا فاتح سینٹ پیٹربرگ کے خوش نصیب تاجر رسلان موکھاری ہیں۔

اس مقابلے کا بڑا انعام ایک نئی گاڑی ہمر ایچ 3 رسلان موکھا ری کو 19ستمبر 2010 ماسکو میں منعقدہ ایک میلے شو ایف ایکس میں پیش کی گی۔

وہ جنہوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا“یعنی ہمر ٹو جیمی فیلومیں ”, لیکن بڑا انعام نہیں جیت سکے انہیں مایو س ہو نے کی کو ئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ جیت سکتے ہیں سپورٹس کار یں لو ٹس ایلسی اور لو ٹس ایورا بھی۔ .مزید برآں انسٹا فاریکس کمپنی یہ بتاتے ہو ئے خوشی محسوس کرتی ہے وہ تمام اکاؤنٹ جنہوں نے “ٹو جیمی فیلو میں حصہ لیا ” لیکن جیت نہیں سکے ان کا اندراج خود بخود مقابلہ ’جیتیں لو ٹس انسٹا فاریکس سے ’ اور بہترین بروکر کی جانب سے اونچی ڈور میں .

کھلوائے گئے اکاؤنٹز کی تعداد

ہمر 3 کو اس کا فاتح مل گیا

آپ کے جیت کے امکانات
-
یا 1-
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback