empty
 
 

انسٹا فاریکس ۔بہترین بروکر

سٹاک لیڈر کے ما ہر ین کی رائے میں میگزین جو کہ ماسٹرفاریکس ۔وی سے تعلق رکھتا ہے کہ مکمل چانس ہیں کہ وہ آنے والے سالو ں میں ایک عمدہ اور پائیدار بروکر بن کے ابھرے گا۔

مائیکرو فاریکس ۔چھوٹی سرمایہ کاری (کم ازاکم 1ڈالر)جس کی مدد سے آپ فاریکس بروکر کے پاس اپنا اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں اور کام کاآغاذ کر سکتے ہیں۔

سٹاک لیڈر میگزین کے ایک ابھرتی ہو ئی کیلنن گارڈ کی کمپنی کہ جس کی دنیا بھر میں شاخیں ہیں کو منتحب کیا ہے مائیکرو رئیل اکاؤنٹ کے ضمن میں۔انسٹا فاریکس کی سرمایہ کا ری کا تاجروں میں حجم (2 گاڑیاں ہمبر ان کو دی جائے گی جو کہ 2010 میں بہتر تجارت کا باعث بنے گا۔ اور کمپنی اس چیز پر بھی کا م کر رہی ہے کہ اس انعامی رقم میں 33000$ کا اضافہ بھی عمل میں لایا جائے ماسٹر فاریکس ۔وی اکیڈمی کے ضمن میں ہے۔

انسٹا فاریکس کے اس فیصلے کا مقصد ماسٹر فاریکس ۔وی اکیڈمی کے تناظر میں پی ایچ پیپر کا سا ہے۔جو کہ انسٹا فاریکس اور دنیا بھر کے دوسرے سینکڑوں سے مختلف ہو نے کی وجوہات بیان کی گئیں ہیں۔

یہ ایک حقیقت ہے کہ بہت سے دوسرے بروکرز کا کلائنٹ کی ڈیلز کی حفاظت سے کو ئی تعلق نظر نہیں آتا۔اعداد وشمار کے مطابق 97% تاجر تو اپنی اصل رقم گنوا دیتے ہیں اور صرف تین فیصد ہی کامیابی حاصل کرتے ہیں۔

یہی صورتحال روسی فاریکس مارکیٹ میں بھی رہی یہاں تک کہ ماسٹر فاریکس ۔وی نے آگاہی کا ایک سلسلہ شروع کیا۔اس کا پہلا کام 2006 کے موسم گرما میں شروع کیاگیا۔اور پھر تین تربیت یافتہ افراد نے اپنے طور پر کام شروع کیا اور اس مقصد کے حصول کے لئے سرمایہ کاری بھی کی گئی۔لیکن آج بھی بہت سی بڑی کمپنیوں نے اپنے تاجروں کو اس سے منع کیا ہو ا ہے۔

بکٹ شاپ کی طرف سے بہترین یجارتی نظام پر پابندیوں کی شرائط کے باوجود انسٹا فاریکس نے یہ فیصلہ کیا کہ تربیت کہ لئے 33000 ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے تاکہ ذیاد ہ سے ذیادہ کامیاب تاجرفاریکس مارکیٹ میں کام کرسکیں۔ہم انسٹافاریکس کی کامیابی کے خواھش مند ہیں اور اس بات پر اظہار مسرت کرتے ہیں کہ اس چھوٹے سے دورانیے میں روس کی ایک کمپنی نے عالمی مارکیٹ میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔

جریدہ ’نارتھ کو کاسس’ سیپتمبر 2009

واپسی



ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback