empty
 
 
12.05.2020 01:23 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 12 مئی 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے کل 0788۔1 کی سطح سے واپسی سے قبل تنزلی کی تجارت کی تھی - یہ اکیلی کرنسی ابھی جب کہ یہ لکھا جا رہا ہے تو 0821۔1 کی سطح کے گرد تجارت کرتی ہوئی نظر آ رہی ہے اور آنے والے چند تجارتی ہفتوں میں قیمت کا 1500۔1 کی سطح تک جانا متوقع ہے - 0750۔1 اور 1100۔1 کی سطحوں کے درمیان ایک لمبی سائیڈ ویز تجارت کے بعد بریک آوٹ کا اوپر کی جانب ہی ملنا متوقع ہے - یہ بھی غور طلب ہے کہ اس قدر طویل سائیڈ ویز تجارت کے بعد بریک آوٹ مضبوط اور تیز رفتار ہی ملتا ہے - مجموعی طور پر جب تک قیمت 0636۔1 کی سطح سے اوپر ہے تب تک بُلش صورتحال کا ہی غالب رہنا متوقع ہے - تصحیحی تنزلی نے 786۔0 فیصد فیبوناسی لیول کے گرد سپورٹ حاصل کی تھی جو کہ 0730۔1 کی سطح کے گرد ہے - غالب امکان ہے کہ خریدار رجحان اپنے قابو میں رکھنے کی کوشش کریں گے اور قیمت کو 0730۔1 کی سطح سے اوپر ہی رکھیں گے اور آگے بڑھیں گے

تجارتی منصوبہ

خرید کریں ، سٹاپ 0636۔1 اور ہدف 1500۔1 پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback