empty
 
 
06.07.2018 07:49 AM
آگ کے بغیردھواں : یورو ترقی کررہا ہے

یورپین افراط زر کی مسلسل ترقی پر ای سی بی کے اراکین نے توجہ دیا تاجروں کے درمیان، افواہیں تھیں کہ مارکیٹ کی توقع سے قبل سود کی شرح میں اضافہ ہوسکتا ہے. اس آپٹیمسٹک پیغام نے یورو کو مدد فراہم کی اور ڈالر کے ساتھ مل کر، مشترکہ کرنسی کیریکٹر دکھارہا ہے، شمالی حرکت کا مظاہرہ کر رہا ہے .

یہ بات قابل توجہ ہے کہ حال ہی میں، ای سی بی کے اراکین کے بیانات بہت جارحانہ تھے، اس حقیقت کے باوجود کہ ان میں سے اکثر بہت سے "اگر" اور لیکن کےساتھ محتاط بیانات تھے .،مجموعی طور پر صورتحال پر غور کرتے ہوئے، ہم اس نتیجہ پر پہوںچ سکتے ہیں کہ یورپین ریگولیٹر مالیاتی اور کریڈٹ پالیسی کونارمل کرنے کے عمل کی سنجیدگی سے تیار ی کررہے ہیں .

اس طرح، بینک آف لیتھوانیا کے سربراہ اور یورپین سینٹرل بینک کے بورڈ آف گورنرز کے اراکین، ویٹاس ویسلیاسکس نے کہا کہ وہ اس سال دسمبر کے بعد اسٹیمو لیٹنگ پروگرام کو بڑھانا غیر مناسب نہیں سمجھتے ہیں .اس کے علاوہ، وہ بنیادیافراط زر اور کلیدی اور بڑے اقتصادی انڈیکیٹر میں مزید ترقی کی توقع کررہے ہیں .وسیلیاسکس کے مطابق، سود کی شرح کے سوال پر ، 2019 کے موسم خزاں میں غور کیا جاسکتا ہے. عام طور پر، انہوں نے مثبت طور پر موجودہ ٹرینڈ کی تشخیص کی، ، اور تجارتی جنگ کے نتائج کے خطرات کا ذکر کیا.

ان کے ساتھی ویلرای نے یورپین معیشت کی "بحالی" کو بھی تسلیم کیا اور اس عمل کے مثبت امکانات کا جائزہ لیا. پیٹر پرایٹ، جو مرکزی بینک کےچیف ماہر اقتصادیات ہیں ، نہ صرف اپنے ساتھیوں کے امید مند تجزیے میں شمولیت اختیار کی بلکہ کیو ای کی تکمیل کے بعد انڈیکیٹر کی ترقی میں بھی اعتماد کا اظہار کیا.

خالص سکہ کے لئے ادراک کردہ اس طرح کے جارحانہ عوامی بیانات کے پس منظر کے خلا ف حیرت انگیزطریقہ سے نہیں،کیو ںکہ وہ واقعات کے عام نقطہ نظر کی طرح تھے. یہ امریکن نیوز ایجنسیوں میں سے ایک کا نیوزآرٹیکل ہے.

نامعلوم ذرائع کے حوالے سے، صحافیوں نے رپورٹ کیا کہ ای سی بی متوقع تاریخ کے مقابلے میں پہلےہی شرح میں اضافہ کر سکتا ہے، جو 2019 کے موسم خزاں سے قبل ہے.جیسا کہ اطلاعات کے بے نام ذرائع سے پتہ چلا کہ، مارکیٹ نے ریگولیٹر کے بیان کردہ پوزیشن کی غلط ترجمانی کی جسمیں بیان کیا گیا تھا کہ شرح کےجائزہ کے مسئلہ پر"2019 کے موسم گرما سے پہلے" تبادلہ خیال نہیں کیا جائے گا.ایجنسی کے ذرائع کے مطابق یہ تشکیل اگلے سال ستمبر میں شرح بڑھانے کے اختیار کو خارج نہیں کرتا ہے.

تاجروں نے شائع شدہ معلومات کی معروفیت کونہیں الجھایا، جوکہ ویسے بھی، کسی حد تک ای سی بی کے ارکان کے عوامی بیانات کے خلاف تھے. مارکیٹ کچھ وقت تک افواہوں اور جذباتوں کی نذر رہی ، خاص طور پر کل، جب امریکہ نے آزادی کا دن منایا اور امریکن ٹریڈنگ فلور بند تھے.نتیجتا، اگلے سال ستمبر کی میٹنگ میں شرح میں اضافے کا امکان ٪ 80تک بڑھ گیا، جس کے بعد یورپین کرنسی نے اپنی مزید بازیابی کے لئے عذرحاصل کیا.

اسی طرح کے صورت حال مارکیٹ میں کئی دفعہ بار بار واقع ہوئے، جب تاجروں نے قطعی طور پرغیر معروف معلومات پر بھروسہ کیا، جوکہ، پہلی نظر میں اتفاق کے ساتھ مجموعی بنیادی تصویر میں فٹ ہوگئے۔ اور صرف غیر جواب شدہ سوالات باقی رہے،ای سی بی کے حالیہ ارکان میں سے کسی نے کیوں نامزد وقت سے قبل قیمتوں میں اضافہ کے آ پشن کی اجازت نہیں دی؟

بہت سے ماہرین کی رائے میں ایسی اطلاعات کی لہروں کے ساتھ، ریگولیٹر کا جارحانہ ونگ اس طرح کےسنیریو کے عمل در آمد پر مارکیٹ کی ردعمل کی تصدیق کرتا ہے. ستمبر میں شرح میں اضافہ کا امکان آہستہ آہستہ اسی طرح کےغیر معروف افواہوں کی وجہ سے ہوگا،نہ کہ ای سی بی کے ارکان کے عوامی بیانات کی وجہ سے افواہوں کو کبھی بھی رد کیا جا سکتا ہے، اگر اس کی ضرورت ہوتی ہے.لیکن اگر بنیادی شرطیں مالی پالیسی کو مضبوط بنانے میں مددکرتی ہیں تو مارکیٹ اس کے لئے تیار ہو گی اور "شاک تھیراپی" سے محفوظ ہو جائے گا.

یہاں، یہ قابل ذکر ہے کہ تیل کی فی بیرل کی لاگت تقریبا 80 ڈالر تک پہنچ گئی ہے، لہذا یورپ میں تیزرفتار افراط زر کی شرح کو خارج نہیں کیا جارہا ہے آئل مارکیٹ کی مضبوطی مثبت طور پر توانائی کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث یورپ کے افراط زر کی رجحانات پر اثر انداز ہوتا ہے.

اس طرح، کل شائع ہونے والے افواہ عمل کے گائیڈ کے طور پر نہیں لیا جانا چاہئے. بلکہ یہ معلومات عام بنیادی پس منظر کے لئے ایک اچھا اضافہ ہے، خاص طور پر اگر برسلز واشنگٹن کے ساتھ مکمل تجارتی جنگ کی روک تھام میں کامیابی حاصل کر لے. آپ کو یہ یاد دلادوں کہ اس ہفتہ کے آخر میں، امریکی صدر نے ہالینڈ کے وزیراعظم سے ملاقات کی، جہاں انہوں نے الائنس اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا تھا. پھر، ایک اور حوصلہ افزا اطلاع سامنے آئی: یورپین یونین کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ وہ بڑے کار برآمد کنندگان (جاپان، امریکہ اور جنوبی کوریا ) کے ساتھ باہمی ٹیرف کو کم کرنا اور اس طرح امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ کو روکنے کا ارادہ رکھتے ہیں .

مجھے یاد ہے کہ جون کے اختتام پر، ٹرمپ نے یورپین کمیشن کے سربراہ جین کلاڈ جنکر کو وائٹ ہاؤس ک سرکاری طور پر "تجارت کے مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے مدعو کیا تھا. "لیکن یورپ کےحکمران کو امریکہ کا دورہ کرنے میں جلدی نہیں ہے.حقیقت یہ ہے کہ جولائی کے اختتام سے پہلے امریکہ میں گاڑی مارکیٹ میں تحقیقات کے نتائج پر ایک رپورٹ جاری کی جائے گی.یورپین کاروں کے لئے ٹیرف کی قسمت اس تحقیقات کے نتائج پر منحصر ہے. بروسلز نے پہلے ہی اعلان کردیاہے کہ جنکر کا دورہ اس رپورٹ کے اشاعت سے پہلے نہیں ہوگا (اگر بالکل).19 جولائی کو ان موضوع پر عوامی سماعت کی جائے گی، اور کمیشن کا حتمی فیصلہ جولائی کے آخری دنوں میں، ممکن ہے ہوگا.

This image is no longer relevant

اس طرح، یورپین کرنسی نے عارضی سپورٹ حاصل کی ہے، لیکن کرنسی کے حرکت کی طویل مدتی ویکٹر واشنگٹن اور بروسلز کے درمیان مذاکرات کے نتائج پر منحصر ہے.اگر دونوں پارٹیاں معاہدہ تک پہنچ جاتی ہیں تو،سنگل کرنسی کو ترقی کے لئے مضبوط محرک ملے گا.ورنہ ،ای سی بی کے جارحانہ ارادہ کے باوجود، یورو یو ایس ڈی پئر پر دباؤ بڑھ جائے گا.

تکنیکی نقطہ نظر سے، روزانہ چارٹ پرپئر بولنجر بینڈ ز انڈیکیٹر کے وسط لائن کے زریعہ ٹوٹ گئی ہے، لیکن اب تک کلاوڈ کیو مو کے اندر ہے. شمالی حرکت کا اہم اور قریبی گول 1.1745 (ڈی 1 پر اوپری کلاوڈ کانچلا حد) کا مارک ہے.

Irina Manzenko,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback